ملیئے گرین پارٹی کی امیدوار سے: اینڈریان مگنیٹو ہامو
Adriana’s Urdu flyer text:
اینڈریان مگنیٹو ہامو (Adriana Mugnatto-Hamu) قومی انتخابات میں گرین پارٹی کی جانب سے امیدوار ہیں۔ اینڈریان موسمیاتی تبدیلیوں اور کم ہوتے قدرتی وسائل کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں میں شامل رہی ہیں اور کینیڈا کے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہیں۔
گرین پارٹی قدرتی وسائل پر مبنی معیشت کے قیام پر توجہ مرکوز کیے ہوئے جس میں نسل ہا نسل تک قدرتی وسائل ہی استعمال کیے جائیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ سرکاری خدمات منصفانہ بنیادوں پر سب تک پہنچیں اور ہماری آئندہ نسلوں کو ان کے لیے پیسوں کی ضرورت نہ پڑے۔
اینڈریان ٹورنٹو۔ڈین فورتھ علاقے کی نمائندگی کرنا اور انہیں محفوظ، صاف اور صحت بخش بنانے کی خواہشمند ہیں۔ وہ جاننا چاہتی ہیں کہ آپ کی ضروریات۔ اینڈریان کے لیے اردو میں پیغام 416-427-2177 پر چھوڑیں۔ یا adriana@danforthgreens.ca پر اینڈریان کو اردو میں ای میل کریں۔ جن کا جواب وہ خود دیں گی۔
— Charlie Halpern-Hamu on 2010 May 22 in Elections, Social justice & diversity |